وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے کی طویل المدتی حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ہفتہ کے روز پشاور میں رکن قومی اسمبلی شوکت علی سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بدعنوانی کا خاتمہ اور تمام ریاستی اداروں کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وزیراعلیٰ نے سابقہ حکومتوں کی پالیسیوں پر افسوس کا اظہار کیا۔
Comments
Post a Comment