Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
ايران کے سپريم ليڈر آيت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ان کا ملک امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی پيشکش کے بہکاوے ميں آ کر اپنا ميزائل پروگرام ترک نہيں کرے گا۔ اسلامی انقلاب ایران کے بانی و رہنما آيت اللہ روح اللہ خمينی کی تيسويں برسی کے موقع پر ٹيلی وژن پر اپنی تقرير ميں ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ ايران، امريکا کی جانب سے پیدا کردہ اقتصادی اور سياسی دباؤ کا مقابلہ جاری رکھے گا۔ آيت اللہ خامنہ ای نے اپنے عوام سے مخاطب ہو کر کہا کہ مخالف کے سامنے کھڑے ہونے کی قيمت ضرور ہوتی ہے ليکن يہ دشمن کے سامنے ہتھيار ڈال دينے سے بہتر ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment