سوات میں کرش پلانٹس پر پابندی Posted by spotstory.news on June 27, 2019 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات کی حدود میں سیاحتی مقامات اور شاہراہوں کے اطراف میں کرش پلانٹس چلانے پر پابندی عائد کردی ہے یہ حکم فوری طور پر دو مہینوں کیلئے نافذ العمل ہے۔ Comments
Comments
Post a Comment