سوات ، سیگرام رواڈ ملک اباد کے پہاڑ پر آگ بھڑک اُٹھی. اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر فائیٹرز ٹیم موقع پر پہنچ گئی. ریسکیو اہلکاروں نے مختلف اطراف سے آگ کو ایک جگہ تک محدود کر کے آگ پر قابو پالیا. آگ بجھانے کے عمل میں ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز کیساتھ مقامی لوگوں نے بھی بھرپور ساتھ دیا. مسلسل ایک گھنٹہ آپریشن کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا ۔

Comments
Post a Comment