Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
خیبر پختونخوا حکومت نے مفتی منیب کوعہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے شہاب الدین پوپلزئی کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین بنانے کی
تجویزکردی۔
تجویزکردی۔
خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے ایک ہی دن عید اور روزہ رکھنے کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے تجویز دی کہ ملک سے دو دو عیدوں کا مسئلہ ختم کرنے کے لئے مفتی منیب الرحمان کو عہدے سے ہٹا کر مرکزی روہت ہلال کمیٹی کا چیئرمین مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو بنانے کی تجویز دے دی۔
شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اگر مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو مرکزی کمیٹی کا چیئرمین بنانے سے مسئلہ حل ہوتا ہے تو کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ نئے پاکستان میں قوم ایک ہی دن روزہ رکھے اور ایک ہی عید منائے۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment