Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
اسپیشل انسپیکٹر برائے افغانستان تعمیر نو (SIGAR) نے اپنی ايک تازہ رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ گزشتہ اٹھارہ ماہ کے دوران افغان سکیورٹی فورسز کی تشکیل نو و تربیت کے عمل ميں بین الاقوامی فورسز کے درمیان عدم تعاون کی وجہ سے شدید نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تراسی بلین ڈالر کے اخراجات کے باوجود مطلوبہ نتائج بر آمد نہیں ہو سکے۔ اس رپورٹ میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ اس وقت کوئی بھی فرد یا ادارہ اس عمل کو آگے بڑھانے کے لیے موجود نہیں ہے۔ SIGAR نامی آزاد واچ ڈاگ امریکی کانگریس نے مختلف بین الاقوامی امور پر نظرثانی کے لیے قائم کر رکھا ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment