سوات کے مختلف پہاڑوں پر اچانک آگ لگ جاتی ہیں یہ آگ خود لگتی ہے یا کوئی لگاتے ہیں اب تک کوئی وجہ معلوم نہ ہو سکی


سوات کے مختلف پہاڑوں پر اچانک آگ لگ جاتی ہیں یہ آگ خود لگتی ہے یا کوئی لگاتے ہیں اب تک کوئی وجہ معلوم نہ ہو سکی ، ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کی طرح آج بھی سوات کے مرکزی شہر کے نواحی علاقوں سیدوشریف اور گاؤں دنگرام کے پہاڑوں میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس سے دنگرام کے ویلج کونسل لوئی بنڑ  اور سیدوشریف کے علاقہ جیل روڈ راجا درنگ کے پہاڑی سلسلہ متاثر ہوا آگ کے بڑے رقبے پر پھیلنے کی وجہ سے پھیڑ اور پودے جل کر خاک ہو گئے جو موجودہ حکومت کیلئے باعث فکر ہے ۔
ریسکیو 1122 اہلکاروں کی مسلسل دو گھنٹے کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا لیا گیا۔ آپریشن میں ریسکیو کے دو درجن سے زیادہ اہلکار شامل تھے ۔



Comments