Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
چین نے امريکا کے ساتھ جاری تجارتی تنازعات کے لیے واشنگٹن حکومت کو ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ ایک تازہ رپورٹ میں بیجنگ نے کہا ہے کہ اس تناظر میں ’اہم اصولی معاملات‘ کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ چین اس معاملے پر کیا اقدامات اٹھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کی درآمدی مصنوعات پر اربوں ڈالر کا اضافی ٹیکس نافذ کرنے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس تجارتی جنگ سے عالمی اقتصادیات کو بھی خطرات لاحق ہوتے جا رہے ہیں۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment