پنجاب کا آئندہ مالی سال کے لئےدو ہزار تین سو ارب اور ستاون کروڑروپے کا بجٹ پیش


‏پنجاب کا آئندہ مالی سال کے لئےدو ہزار تین سو ارب اور ستاون کروڑروپے کا بجٹ پیش
۔تین سو پچاس ارب روپے ترقیاتی ایک ہزارسات سو سترہ ارب اورساٹھ کروڑروپےغیرترقیاتی مقاصد کے لئے مختص۔خزانے کےصوبائی وزیرہاشم جوان بخت نے بجٹ تقریرمیں ماضی کی حکومتوں کی ناقص پالیسیوں کا تفصیل سے ذکر کیا

Comments