چار سدہ:دو حریف گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپ میں ایک شخص ہلاک




 ضلع چار سدہ کے علاقے شبقدر میں دو حریف گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپ میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔

Comments