بنکاک میں 28مئی سے 1جون 2019 تک منعقد ہونے والی الٹیمیٹ شیف چیلنج میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی واحد ٹیم کراچی انسٹیٹوٹ آف کلنری آرٹس کی شیف مہما ناز نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
اپنی جیت کی خوشی کااظہار کرتے ہوئے فیس بک پر انہوں نے کہا الحمدللہ کانسی کا تمغہ جیت گئی۔ والدین اور اساتذہ کا بے شکریہ جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا۔
Comments
Post a Comment