سوات ، سیدو شریف کے علاقے خونہ چم کے پہاڑی پر اچانک آگ بھڑک اٹھی.


سوات ، سیدو شریف کے علاقے خونہ چم کے پہاڑی پر اچانک آگ بھڑک اٹھی.آگ لگنے سے پودے جل کر خاک ہوگئے  ، ریسکیو 1122 اہلکاروں نے مختلف اطراف سے  آگ کو ایک جگہ تک محدود کر کے آگ پر قابو پالیا. آگ کے نوعیت بہت زیادہ تھے اور تیزی کی ساتھ بڑھ رہی تھے جس سے اس پاس کے آبادی کو بھی خطرہ تھا۔ مسلسل 3
گھنٹہ آپریشن کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ۔  علاقے کے لوگوں نے بروقت کارروائی پر ریسکیو 1122 کے اہلکار کے کارکردگی کو سراہا۔



Comments