ایف بی آر نے اپنے ذیلی دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ آج کی طرح کل ہفتے کوتوسیعی اوقات کار کے مطابق رات 8بجے اوراتوار کو رات 11بجے تک دفاتر کھلے رکھے جائیں۔
ایک پریس ریلیز کے مطابق یہ اقدام ٹیکس دہندگان کو ڈیوٹی اور ٹیکس کی ادائیگی اور انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کرانے میں سہولت کیلئے کیا گیا ہے۔
Comments
Post a Comment