امریکہ نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ ا س ماہ اس کی مصنوعات پر عائد کئے جانے والے جوابی محصولات واپس لے۔ ایک ٹویٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ محصولات کے باعث دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات تیزی سے متاثر ہورہے ہیں۔ بھارت نے امریکہ کی طرف سے بعض بھارتی منصوعات کی محصولات کے بغیر برآمد ختم کرنے کے جواب میں اٹھائیس امریکی مصنوعات پر ڈیوٹیز میں اضافہ کردیا ہے۔

Comments
Post a Comment