Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں دائیں بازو کی شدت پسندی کے خلاف بھی مظاہرے کیے جائیں۔ بلڈ اخبار کے لیے اپنے اداریے میں انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ جرمنی کو دہشت گردی کے مسئلے کا سامنا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ تشدد کو نظر انداز کرنا بہت خطرنک ہو سکتا ہے۔ ہائیکو ماس نے دعوی کیا کہ جرمنی میں دائیں بازو کے بارہ ہزار سے زائد شدت پسند ہیں، جن میں سے ساڑھے چار سو کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے گئے ہیں اور وہ فی الحال مفرور ہیں۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment