‏امیر قطر کو صدر مملکت نے پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان سے نوازا گیا‎‎


‏امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان سے نوازا۔ ایوارڈ ایوان صدر میں منعقد کی گئی پروقار تقریب میں دیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی کابینہ، اسمبلی ارکان اور اعلیٰ فوجی و سول قیادت نے بھی تقریب میں شرکت کی۔‎‎


Comments