روس کا امریکہ کے ساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے ہرممکن اقدامات کرنے کے عزم کااعادہ

روس نے امریکہ کے ساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے ہرممکن اقدامات کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔
اوساکا میں روس کے خلاف امریکہ کی طرف سے پابندیوں کے امکانات کے بارے میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سوالوں کا جواب دیتے ہوئے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہاکہ اس بات کا انحصار امریکہ پر ہے کہ وہ روس کے ساتھ اچھے تعلقات کی بہتری کیلئے کیسے فیصلہ کرتا ہے ۔

Comments