Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر رپورٹ جاری کردی گئی، بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 34کشمیریوں کو شہید کیا جبکہ 601کشمیری شدید زخمی ہوئے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کے باعث ماہ رمضان میں 34کشمیریوں کوشہید کیا گیا، مئی میں کشمیریوں پر ڈھائے گئے،بھارتی مظالم کی رپورٹ جاری کردی گئی۔
بھارتی فوج کے ظلم نے 4خواتین کو بیوہ اور10بچوں کو یتیم کردیا،خواتین کو حراساں بھی کیا گیا۔
پرامن مظاہروں کو بھارتی فوج نے پرتشدد بنایا ،آنسو گیس کی شیلنگ، پیلٹ گن کے استعمال اورفائرنگ سے 601کشمیری شدید زخمی ہوئے۔
خواتین سمیت 156بے گناہوں کو نام نہادسرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا جبکہ39 گھروں کو تباہ کردیا گیا۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment