ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم جمعہ28 جون کو پختونخوا ریڈیو پر آن لائن موجود ہونگے اور کھلی کچہری سے خطاب کریں گے اس موقع پر وہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ترقیاتی و انتظامی حکمت عملی پر روشنی ڈالنے کے علاوہ شہریوں کے سوالات کے براہ راست جوابات بھی دیں گے مختلف محکموں کے ضلعی سربراہان بھی انکے ہمراہ ہونگے ڈپٹی کمشنر سوات کی کھلی کچہری کا احوال صبح 11بجے ضلعی انتظامیہ سوات، پختونخوا ریڈیوایف ایم 98 اور محکمہ اطلاعات کے ریجنل انفارمیشن آفس سوات کے آفیشل فیس بک پیج سے براہ راست نشر ہوگا اس موقع پر لوگ ان سے متعلقہ فیس بک پیج کے علاوہ ٹیلی فون نمبر 9240348 پر براہ راست سوالات کر سکتے ہیں۔

Comments
Post a Comment