پاک فوج نے تقرریوں اورتبادلوں کے سلسلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو آئی ایس آئی کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا ہے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عامر عباسی کو کوارٹر ماسٹر جنرل جبکہ لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کو انجینئرنگ چیف، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو جی ایچ کیو میں Adjutant جنرل اور لیفٹیننٹ عاصم منیر کو کور کمانڈر گوجرانوالہ مقرر کیا گیا ہے۔

Comments
Post a Comment