صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی قمر الزمان کائرہ کی رہائشگاہ آمد


‏صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی قمر الزمان کائرہ کی رہائشگاہ آمد۔
صدر مملکت کی قمر الزمان کائرہ سے ان کے نوجوان بیٹے کی ٹریفک حادثے میں ناگہانی موت پر اظہار تعزیت۔
صدر مملکت کی مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا۔

Comments