انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے خبردارکیا کہ باغیو ں کے زیرقبضہ شام کاشورش زدہ صوبہ ادلب تباہی کے دہانے پرکھڑاہے
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے خبردارکیاہے کہ باغیو ں کے زیرقبضہ شام کاشورش زدہ صوبہ ادلب تباہی کے دہانے پرکھڑاہے۔
انسانی حقوق کی گیارہ عالمی تنظیموں کے سربراہوں نے ادلب میں پھنسے شہریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کی عالمگیرمہم کے آغازکے موقع پر براہ راست ویڈیوخطاب میں کہاکہ ادلب میں دس لاکھ بچوں سمیت تیس لاکھ شہری خطرات سے دوچارہیں۔
انہوں نے کہاکہ صوبے میں کئی افرادہلاک ہوچکے ہیں۔
Comments
Post a Comment