Skip to main content
اسسٹنٹ پی پی سوات سردار علی صافی کے بحرین تبادلے پر الوداعی تقریب
ڈی پی پی صاحب سوات کے دفتر میں اسسٹنٹ پبلک پراسیکوٹر سوات سردار علی صافی کے بحرین ٹرانسفر پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں سردار خان کو ان کی مخلصانہ خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اور اس کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
Comments
Post a Comment