صدر ڈاکٹر عارف علوی گلگت بلتستان کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر آج گلگت پہنچے ۔گورنر راجہ جلال حسین مقپون ، وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن اور دوسرے اعلی حکام نے گلگت ائیرپورٹ پر ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا ۔بعد میں وزیراعلی نے ان سے ملاقات کی اور گلگت بلتستان کی ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
صدر آج ہنزہ میں کوہ پیمائی سیاحت اور مہمانداری کے بارے میں تین روزہ عالمی کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کریںگے۔وہ کل ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی بھی ہوںگے۔
صدر آج ہنزہ میں کوہ پیمائی سیاحت اور مہمانداری کے بارے میں تین روزہ عالمی کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کریںگے۔وہ کل ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی بھی ہوںگے۔
Comments
Post a Comment