Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
انڈونیشیا کی آئینی عدالت نے صدر جوکو ودودو کی کامیابی کے خلاف اپوزیشن کے الزامات رد کرتے ہوئے ان کی کامیابی کو برقرار رکھا ہے۔ اپریل میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر ودودو نے کامیابی حاصل کی تھی تاہم اپوزیشن نے انتخابی عمل میں گڑ بڑ کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ اس عدالتی فیصلے کے بعد انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودو نے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ ملک کو آگے لے جایا جا سکے۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment