دبئی:متحدہ عرب امارات(یو اے ای ) میں بھی عیدالفطر جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں بھی عیدالفطر بڑے جوش و جذبے اورعقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
پاکستان سے دور رہنے والے لاکھوں تارکین وطن نے امارات کی مختلف ریاستوں میں عیدالفطر کی نماز ادا کی ،ملک کی سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارک باد دی ۔
علمائے کرام نے عید خطبات میں اخوت و بھائی چارے کی ضرورت پر زور دیا۔
Comments
Post a Comment