وزیراعظم عمران خان, آرمی چیف جنرل باجوہ کی جانب سے عید مبارکباد

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل باجوہ کی جانب سے اہل وطن کو دلی عید مبارک باد دی گئی ہے۔
پاک فوج نے اہل وطن کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔آرمی چیف نے کہا ہے کہ ملک میں امن، خوشحالی اور ترقی کی دعاؤں کے ساتھ قوم کو عید مبارک ہو۔
وزیراعظم عمران خان نے بھی قوم کو عید کی مبارکباد دی ہے۔

Comments