افغانستان میں سرکاری فوج نے صوبہ فاریاب کے ضلع بل چراغ پر قبضہ کر لیا

افغانستان میں فوج نے صوبہ فریاب کے ضلع بِل چراغ کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔
وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان نے ایک سال پہلے اس ضلع پر قبضہ کرکے وہاں سکول بند کردئیے تھے۔

Comments