وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان اور ایم پی اے فضل حکیم خان کا صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی رہائش گاہ بشام آمد ۔ صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ مرحومہ کی بخشش اور غمزدہ لواحقین کیلئے صبرو استقامت کی دعا کی۔
Comments
Post a Comment