کمشنر پشاور ڈویژن نے بہترین کارکردگی پر پولیو ورکرز میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کیے۔


‏پشاور میں انسداد پولیو مہمات کے دوران بہترین کارکردگی پر کمشنر پشاور ڈویژن امجد علی خان اور ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغرنے پولیو ورکرز میں تعریفی
اسناد اور نقد انعامات تقسیم کیے۔

Comments