گلگت بلتستان کابینہ میں شامل ہونیوالے نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

گلگت بلتستان کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزراء کی حلف برداری کی تقریب جمعہ کو گلگت میں ہوئی۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے ان سے حلف لیا۔تقریب میں سپیکر فدا محمد ناشاد' ڈپٹی سپیکر' کابینہ کے ارکان اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Comments