شوکت یوسف زئی کا ایک روزہ قضا رکھنے کا اعلان

صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی نے ایک روزہ قضا رکھنے کا اعلان کردیا۔  
وہ کہتے ہیں مفتی منیب کے کہنے پر ایک روز چھوٹ گیا۔ وہ روزہ ضائع ہوگیا۔
انہوں نے فواد چوہدری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فواد صاحب اپنے کام سے کام رکھیں۔ انہوں نے جو بھی بیان دیا وہ وزیراعظم کے کو اعتماد میں لے کر دیا۔

Comments