پشاور میٹرک بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا



سائنس گروپ کی لڑکیوں نے میدان مار لیا ،پہلی پوزیشن 1060 نمبروں کے ساتھ فارورڈ پبلک سکول کی طالبہ فوزیہ افسر نے لی ، دوسری پوزیشن لبنی جبکہ تیسری پوزیشن سدرہ عبید نے حاصل کی۔
آرٹس گروپ میں پہلی پوزیشن ادریس بختیار دوسری پوزیشن ماروشہ اور تیسری پوزیشن زینب کے نام رہی ، ٹوٹل 74 ہزار 877 طلبہ وطالبات نے امتحانات میں حصہ لیا ، امتحانات میں 62 ہزار 568 امیدار کامیاب قرار پائے،

Comments