نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی نے ہدایت کی ہے کہ بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کے میٹرز تبدیلی کے لئے پیسے لینے کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دیں۔نیپرا کی پریس ریلیز کے مطابق صارفین میٹرنگ آلات میں کسی قسم کے نقص کے ذمہ دار نہیں ہیں اور یہ اس قسم کی وصولی مناسب اقدام نہیں ہے۔نیپرا کے مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین سے خراب میٹرز کی تبدیلی یا خاص طور پر وہ میٹرز جو غلط ریڈنگ ظاہر کرتے ہیں کی تبدیلی کے صارفین سے پیسے وصول کرتی ہیں۔

Comments
Post a Comment