لاہور: بیس روز قبل اغوا ہونے والی ازبک خاتون کو بازیاب کرا لیا گیا، پولیس نے کارروائی کے دوران سہیل نامی ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔
ازبک خاتون ڈیفنس میں چینی خاتون کے گھر آیا تھی۔ آٹھ مئی کو لیڈی گاگا نامی خاتون کے ڈرائیور سہیل نے یلینا کو اغوا کیا تھا۔
ازبک خاتون کے اغوا کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس اے میں درج ہوا جس کے بعد پولیس کی ٹیمیں یلینا کی تلاش میں متحرک ہوگئیں۔
Comments
Post a Comment