غزنی،پولیس ہیڈ کوارٹرز کے قریب کار بم دھماکے میں 10سکیورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبہ غزنی کے ضلع ABAND میں پولیس ہیڈ کوارٹرز کے قریب ایک کار بم دھماکے میں دس سیکورٹی اہلکار ہلاک اوردس زخمی ہوگئے ہیں ۔

Comments