جاپان میں شدید گرمی کے باعث 11 افراد ہلاک

جاپان میں شدید گرمی کے باعث کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
جاپان کے محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ ہفتے پورے ملک میں اوسط درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ ہوا۔
 محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بھی درجہ حرارت زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

Comments