اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال مسلح تنازعے کے دوران بارہ ہزار سے زائد بچے ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ کے مطابق افغانستان، فلسطین، شام اور یمن میں بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد سب سے زیادہ رہی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خصوصاً صومالیہ ، نائجیریا، شام اور افغانستان میں دوہزار اٹھارہ کے دوران بچے مسلح تنازعات سے بری طرح متاثر ہوئے۔
Comments
Post a Comment