برازیل کے شمال مشرقی صوبے Pernambuco کے علاقے Recife میں شدید بارشوں کے نتیجے میں مٹی کے تودے گرنے سے تیرہ افرادہلاک ہوگئے ہیں۔
مقامی حکام کاکہنا ہے کہ چالیس لاکھ آبادی کے علاقے میں طوفانی بارشوں سے سیلاب آگیا، درخت اکھڑ گئے، مختلف مقامات پرمٹی کے تودے گرنے کے واقعات پیش آئے اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
Comments
Post a Comment