یمن:فضائی حملے میں 13 شہری ہلاک Posted by spotstory.news on July 30, 2019 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps یمن کے صوبے Saadaکے ضلع Al-Thabit Al-Shabi میں سعودی عرب کے زیرکمان اتحادی فوج کے فضائی حملے میں دوبچوں سمیت تیرہ شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔یمن کی وزارت صحت نے بتایاکہ فضائی حملے میں ستائیس افرادزخمی بھی ہوئے۔ Comments
Comments
Post a Comment