شام کے علاقے عفرین میں کاربم دھماکے میں پندرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
بم دھماکا ایک سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب کیا گیا،جس کے نتیجے میں قریبی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ادھر ہمہ کے علاقے میں روسی جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں بھی خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
Comments
Post a Comment