ترکی نے فتح اللہ گولن نیٹ ورک کے ساتھ مبینہ رابطوں پر فوج کے 176 حاضر سروس افسروں کی گرفتاری کا حکم د یا ہے۔ استنبول کے چیف پر اسیکیوٹر ز کے دفتر کے مطابق یہ نیٹ ورک تین سال پہلے اقتدار پر قبضے کی سازش میں ملوث تھا۔ دفتر کے مطابق جن افسروں کی گرفتاری کے احکامات جاری ہوئے ان میں ایک کرنل، دو لیفٹیننٹ کرنل، پانچ میجر، سات کپتان اور سو لیفٹیننٹس شامل ہیں۔
Comments
Post a Comment