یمن:حکومت کی حامی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 20 حوثی باغی ہلاک

یمن کے صوبے Dhaleaمیں حکومت کی حامی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں بیس حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔

حکومت کی حامی فورسز کے ترجمان نے کہاکہ وہ اس وقت ہلاک ہوئے جب انہوں نے Qataba کے نزدیک اہم فوجی علاقے میں گھسنے کی کوشش کی او ردوحملے کئے۔

Comments