Skip to main content
کابل میں شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 20ہوگئی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سابق وزیر داخلہ اور نائب صدر کے امیدوار امراللہ صالح کے دفتر پر شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر بیس ہوگئی ہے۔
Comments
Post a Comment