مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے اسلام آباد اور سری نگر کے علاقوں سے کم سے کم اکیس نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے ممتاز حریت کارکن طارق احمد خان کے دو بھائیوں کو گرفتار کیا ہے جن کی شناخت وحید احمد خان اور عابد احمد خان کے ناموں سے ہوئی۔
ادھر بھارت کے قومی تحقیقاتی ادارے نے ضلع پلوامہ کے علاقے Achgoza راج پورہ میں کنٹرول لائن پر تاجر غلام احمد وانی کے گھر بھی چھاپہ مارا۔

Comments
Post a Comment