سوات: سوات تعلیمی بورڈ 27جولائی کو ایف اے ، ایف ایس کی نتائج کا اعلان کرینگے ، سوات تعلیمی بورڈکے اعلامیہ کے مطابق ایف اے ، ایف ایس سی فسٹ ائر اور سیکنڈ ائر کے سالانہ امتحانا ت کے تنائج کا باقاعدہ اعلان 27جولائی کو سوات بورڈ دفتر کوکڑئی میں کیاجائیگا اس موقع پر پہلی تین پوزیشن حاصل کرنے والے طلباءو طالبات کا اعلان کیاجائیگا اور ان کو سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات دئے جائینگے ۔
Comments
Post a Comment