لیبیا میں بم دھماکہ،4 افراد ہلاک،33 زخمی

 لیبیا کے شہر بن غازی میں ایک بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور تینتیس زخمی ہوگئے ہیں۔
یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب  لوگ نماز جنازہ ادا کررہے تھے جس میں لیبیا کی فوج اور خصوصی فورسز کے اہلکاربھی شریک تھے۔

Comments