روس نے ترکی کو S-400 طیارہ شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ کی فراہمی کا مراحلہ مکمل کرلیا ہے اور دوسری کھیپ کیلئے منصوبہ بندی کی جارہی ہے ۔
اس بات کا اظہار ترکی کے فوجی حکام نے آج انقرہ میں فوجی بریفنگ میں کیا ۔
امریکہ کے حکام نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ S-400 اور F-35 LOCKHEED مارٹن طیارے کو ایک ساتھ استعمال کئے جانے کی صورت میں طیارے کی کارکردگی کو نقصان پہنچے گا ۔
ترکی نے ان خدشات کو مسترد کرتے ہوئے اس کو منصوبے سے خارج کئے جانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیاگیا ۔
Comments
Post a Comment