فرانس کی جانب سے486سےزائدنادراورقدیم نوادرات پاکستان کےحوالے

، فرانس کی جانب سے486سےزائدنادراورقدیم نوادرات پاکستان کےحوالے
 فرانس کی حکومت نے چار سو چھیاسی سے زائد نادر اور قدیم نوادرات پیرس میں پاکستانی سفارتخانے کے حوالے کی ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات کی تصدیق آج ایک ٹویٹ میں کی۔وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستانی سفارتخانے کو طویل اور انتھک کوششوں کے بعد یہ ممکن ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سفارتخانے کی کوششوں پر انہیں فخر ہے اور وہ تعاون کرنے پر فرانس کی حکومت کے بھی شکر گزار ہیں۔

Comments