افغان صوبہ ننگرہارمیں خودکش بم دھماکہ ،5افرادہلاک

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں آج شادی کی ایک تقریب میں خودکش بم دھماکےمیں پانچ افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہوگئے۔

 ننگرہار کے گورنر کے ترجمان کے مطابق دھماکا آج صبح تقریب میں مہمانوں کی آمد کے موقع پر ہوا۔

Comments